URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

اتوار، 17 اگست، 2025

صحیح جوڑ پہچانیے اور جملے لکھیے۔

صحیح جوڑ پہچانیے

صحیح جوڑ پہچانیے

۱- دادا جان

ابّا کے ابّا ہیں۔

۲- دادی جان

ابّا کی امّی ہیں۔

۳- تایا

ابّا کے بڑے بھائی ہیں۔

۴- چچا

ابّا کے چھوٹے بھائی ہیں۔

۵- پُھوپھی

ابّا کی بہن ہیں۔

۶- نانا

امّی کے ابّا ہیں۔

۷- نانی

امّی کی امّی ہیں۔

۸- ماموں

امّی کے بھائی ہیں۔

۹- خالہ

امّی کی بہن ہیں۔