URDUKIDS TAABIIR
HOME
U
RDU
K
IDS TAA
B
IIR...
NEW UPDATE
ہفتہ، 7 اکتوبر، 2023
TEACHERS PLAN STD 5
رنگ برگی چھتری
1. چھتری کی تصویر بناکر رنگ بھرنے اور اس پر جملے لکھنے کی صلاحیت
2. مختلف رنگوں کی کی پہچان اور اس کی بنیاد پر جملے لکھنے کی صلاحیت
3. اسکول سے متعلقہ الفاظ اور جملے لکھنے کی صلاحیت
4. بارش کے بارے میں چھوٹے چھوٹے جملےلکھنے کی صلاحیت
کھیلیں کودیں
1. چھوٹی چھوٹی نظمیں مختلف طرزوں میں پیش کر کے ہم آواز الفاظ پہچاننے کی صلاحیت۔
2. جسم کے اعضاء پہچان کر جملے لکھنے کی صلاحیت
3. * مختلف کھیلوں سے متعلقہ الفاظ پہچاننے اور جملے تیار کرنے کی صلاحیت
ترنگا جھنڈا
1. *قومی جھنڈے کی تصویر بنان کر رنگ بھرنے اور چھوٹی جملے تیار کرنے کی صلاحیت
2. "* مختلف ممالک کے جھنڈے پہچاننے اور ان کی تصویر جمع کرنے کی صلاحیت
3. مختلف رنگوں کے نام پہچاننے اور نام لکھنے کی صلاحیت"
پھول کی رانی
1. چھوٹی نظمیں یا گیت پڑھ کر لظف اندوز ہونے کی صلاحیت
2. تتلی کی تصویر بنا کر رنگ بھرنے اور چھوٹے جملے لکھنے کی صلاحیت
یہ آپ کے لیے ہیں
1. ماحول سےمتعلقہ چھوٹی گفتگو پڑھ کر مفہوم سمجھنا اور گفتگو رول پلے کرنے کی صلاحیت۔
2. کسان سے انٹررویو لینے کےلیےسوالات تیار کرنے کی صلاحیت
3. پسندیدہ موضوع پر چھوٹی چھوٹی گفتگو تیار کرنے کی صلاحیت
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
مشہور اشاعتیں
STD 7-URDU-Unit-1-میرا گھر پیارا گھر
Preamchand quiz 1
Munshi Premchand Quiz URDUKIDS TAABIIR پریم چند دن Munshi Premchand QUIZ ...
QUESTION BANK
MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-5 MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-6 MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-7 FIRST TERMINAL EXAMINATION URDU S...
STD 5
گھر بسائیں ابّا آئے۔۔۔ (YouTube)ابّا آئے ابّا آئے(worksheet) WORKSHEET MEMORY GAME1 MEMORY GAME 2 MEMORY GAME3 WORDS FILLING Rearrange th...
STD 5 URDU READER REVISION
Preamchand quiz 2
Munshi Premchand Quiz - Part 2 URDUKIDS TAABIIR پریم چند دن Munshi Premchand QUIZ...
STD 7 URDU READER REVISION
STD 7
خدا کی اپنی بستی (text book ) خدا کی اپنی بستی (نظم) خدا کی اپنی بستی(READING CARD) خدا کی اپنی بستی QUIZ-1 QUIZ-2 GAME 1 GAME 2 Rearrange t...
STD 6 URDU READER REVISION
FIRST TERM MODEL QUESTION PAPAER STD 7