URDUKIDS TAABIIR
TEXT BOOK QUESTIONS
پھولوں کی مہک
سوال و جواب
۱. بھنورے پھولوں کا رس کیوں پیتے ہیں؟
جواب: بھنورے کھانے کے لیے پھولوں کا رس پیتے ہیں۔
۲. تالاب کا پانی کیسا ہے؟
جواب: تالاب کا پانی صاف ہے۔
سرگرمی ۲
سرگرمی ۳: جملے بنائیں
ٹھنڈی ٹھنڈی: آج ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا ہے۔
لہلہانا: کھیت میں فصلیں لہلہا رہی ہیں۔
منڈلانا: آسمان پر بادل منڈلا رہے ہیں۔
چہچہانا: چڑیاں چہچہا رہی ہیں۔
بھنبھنانا: مچھر بھنبھنا رہا ہے۔
سرگرمی ۴: دھنک کے رنگ
- دھنک کا پہلا رنگ لال ہے۔
- دھنک کا دوسرا رنگ نارنگی ہے۔
- دھنک کا تیسرا رنگ پیلا ہے۔
- دھنک کا چوتھا رنگ ہرا ہے۔
- دھنک کا پانچواں رنگ نیلا ہے۔
- دھنک کا چھٹا رنگ اودا ہے۔
- دھنک کا ساتواں رنگ بینگنی ہے۔
سرگرمی ۵