URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

ہفتہ، 31 جنوری، 2026

اپنا گھر پیارا لگتا ہے

URDUKIDS TAABIIR Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK QUESTIONS

اپنا گھر پیارا لگتا

سرگرمی ۱

1) ننھی چڑیا کو روتے دیکھ کر بلو نے کیا سوچا؟

2) “ ہمیں اپنا ہی گھر پیارا لگتا ہے” — ننھی چڑیا ایسا کیوں کہتی ہے؟

۱) بلو نے سوچا کہ ننھی چڑیا کو گھر لے جانا چاہیے۔

۲) کیونکہ ننھی چڑیا کو اپنا گھر اچھا لگتا ہے۔

سرگرمی ۲

Activity Image
  • سانپ بل میں رہتا ہے۔
  • چڑیا گھونسلے میں رہتی ہے۔
  • مرغی ڈربے میں رہتی ہے۔
  • گائے طویلہ میں رہتا ہے۔
Key Image

سرگرمی ۳

کہانی اپنا گھر پیارا لگتا ہے آپ کو کیسی لگی؟ آئیے، اس کہانی کو رول پلے کے ذریعے پیش کریں۔

رول پلے (مکالمہ):

آواز: چھل... چھل...
شنو: ارے! وہ دیکھو گلہری۔ میں اسے پکڑتا ہوں۔
شانی: نہیں شنو! مت پکڑو۔ اسے جانے دو۔ آؤ کہانی سنتے ہیں۔

چڑیا: چوں... چوں...
نیلو: دیکھو! دو پیاری چڑیاں۔
بلو: آؤ، انہیں اپنے گھر لے چلیں۔ وہاں نرم بستر پر سلائیں گے۔
چڑیا: نہیں، نہیں! ہمیں مت پکڑو۔ ہمیں اپنا گھر پیارا لگتا ہے۔
نیلو: ٹھیک ہے۔ تم اپنے گھر میں رہو۔
سب مل کر: اپنا گھر سب سے پیارا!

سرگرمی ۴

بچو! ننھی چڑیا اور امی چڑیا کی گفتگو کے مطابق پردے میں سجے اور جملے لکھیے۔

• ننھی چڑیا: امی! امی!!
• امی چڑیا: کیا بات ہے بیٹی؟
• ننھی چڑیا: امی! مجھے بھوک لگی ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو بیٹی، دانا کھا لو۔
• ننھی چڑیا: امی! دانا بہت اچھا ہے۔
• امی چڑیا: ہاں بیٹی! یہ تازہ دانا ہے۔
• ننھی چڑیا: امی! مجھے پانی پینا ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو، پانی بھی پی لو۔
• ننھی چڑیا: امی! اب مجھے نیند آئی۔
• امی چڑیا: آ جاؤ، میرے پاس سو جاؤ۔
• ننھی چڑیا: شب بخیر پیاری امی۔
• امی چڑیا: شب بخیر میری بیٹی۔

سرگرمی ۵

  1. کہانی کہاں کی ہے؟
  2. ندی کے کنارے کیا تھا؟
  3. پیڑ پر کون رہتا تھا؟
  4. نیچے کون رہتی تھی؟
  5. کبوترا اور چیونٹی کیسے دوست تھے؟

سرگرمی ۶

۱) چیونٹیاں مٹھائی کھا رہی ہیں۔
۲) پیڑ کے نیچے بلی ہے۔
۳) بلی نے مٹھائی چھین لی۔
۴) چیونٹیاں بلی کو دیکھ رہی تھیں۔

خلاصہ: ایک دن کچھ چیونٹیاں مٹھائی لائیں... (کوّے نے ان کی مدد کی اور مٹھائی واپس دلائی)۔