URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

بدھ، 3 ستمبر، 2025

USS MODEL QUESTION PART 3

URDUKIDS TAABIIR - USS MODELS QUESTION PART 3

URDUKIDS TAABIIR

USS MODELS QUESTION PART 3

۱. کیرلا کا ریاستی جانور کون سا ہے؟

۲. کیرلا کا قومی تہوار کون سا ہے؟

۳. ان میں صحیح جوڑ کون سا ہے؟

۴. ہمارا قومی پھول کون سا ہے؟

۵. یوم جمہوریہ کب منایا جاتا ہے؟

۶. ہمارے ریاست کے موجودہ وزیر تعلیم کون ہیں؟

۷. قومی یوم تعلیم کس کی یاد میں منایا جاتا ہے؟

۸. ہمارے بابائے قوم کون ہیں؟

۹. ہمارا قومی پرندہ کون سا ہے؟

۱۰. رنگوں کا تہوار کون سا ہے؟

۱۱. "برسات سر پہ آگئی کالی گھٹائیں لائی" - یہ اشعار کس نے لکھا؟

۱۲. گروہ سے نامناسب لفظ چن کر لکھیے۔

۱۳. ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم کون ہیں؟

۱۴. "ہند کی انگشتری کا اے نگینہ کیرلا بے کہی اشیائے نادر کا خزانہ کیرلا" - یہ اشعار کس نے لکھا؟

۱۵. کیرلا کے مشہور اردو ناول نگار کون ہیں؟