URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

بدھ، 3 ستمبر، 2025

USS MODEL QUESTION PART 2

URDUKIDS TAABIIR - USS MODELS QUESTION PART 2

URDUKIDS TAABIIR
USS MODELS QUESTION PART 2

1. صحیح جملہ چن لیجیے؟

2. "میری اچھی پیاری تتلی"
اوپر کے مصرعہ میں کتنے حروف ہیں؟

3. صحیح جملہ چن لیجیے؟

4. صحیح لفظ چن لیجیے؟

5. صحیح جملہ چن لیجیے؟

6. اکتوبر کے مہینے میں کتنے دن ہیں؟

7. اکتوبر ایک منگل ہے تو 31 اکتوبر کون سا دن ہے؟

8. دو کلو سیب کے دام دو سو پچاس ہیں تو ایک کلو کے دام کتنے ہیں؟

9. ۱۲۵ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

10. پنساری کی دکان سے تعلق ہیں؟

11. پٹری پر چلنے والی ایک گاڑی

12. نیچے دیئے جانوروں میں لمبی گردن کس کی ہے؟

13. پیشہ سے تعلق رکھنے والے مناسب جملے چن لیجیے؟

14. صحیح جملہ چن لیجیے؟

15. ’پلیز لگاؤ فطرت بچاؤ‘
اوپر کے الفاظ کیا ہے؟

16. سورج کہاں سے نکلتا ہے؟

17. صحیح جملہ چن لیجیے؟

18. "ہم ان کے مددگار اور وہ ہمارے
یہ دکھ سکھ کے رشتے بھی کتنے ہیں پیارے"
یہ شعر کا شاعر کون ہے؟

19. عبارت غور سے پڑھیے: "رانی ایک اچھی لڑکی ہے۔ وہ صبح چھ بجے جاگتی ہے۔ رانی ہر دن نو بجے اسکول جاتی ہے۔"
سوال: رانی کب اسکول جاتی ہے؟

20. "بڑے سیدھے سادے ہمارے پڑوسی
خدا سب کو دے ایسے پیارے پڑوسی"
شعر کا شاعر کون ہے؟

21. ’بلائیں‘، کا ہم آواز نہیں ہے؟

22. امی کی امی کو کیا کہتے ہیں؟

23. ابا کے ابا کو کیا کہتے ہیں؟

24. کوڈو معاشری ......... انجمن ہے۔

25. کوڈو معاشری کا اہم مقصد ......... ہے۔