1- قومی یومِ تعلیم کب منایا جاتا ہے؟
2- تلاشِ حق کس کی تصنیف ہے۔
3- بابائے اردو کے نام سے کون مشہور ہیں؟
4- قومی یومِ اردو کب منایا جاتا ہے؟
5- ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کون ہیں؟
6- عالمی یومِ اردو کب منایا جاتا ہے؟
7- ریاست کیرلا کی راجدھانی کون سا ہے؟
8- پانی خدا کی ایک انمول ۔۔۔۔۔ ہے۔
9- آج بدھ کا دن ہے۔ کل کون سا دن ہے؟
10- اتوار، پیر، منگل، ۔۔۔۔۔؟
11- دس، بیس، تیس، ۔۔۔۔۔؟
12- لفظ "ہندوستان" میں کتنے حروف ہیں؟
13- مرغی کا بچہ چوزہ ہے۔ گائے کا بچہ ۔۔۔۔۔ ہے؟
14- آج منگل کا دن ہے، تو کل کون سا دن تھا؟
15- ایک کلو ٹماٹر کے لیے پندرہ روپے ہیں۔ دو کلو ٹماٹر کے لیے کتنے روپے ہیں؟