USS URDU MODEL QUESTIONS
URDU KIDS TAABIIR
Total Score: 0 / 25
Right Answers: 0
Wrong Answers: 0
Right Answers: 0
Wrong Answers: 0
1. کیرلا کس نام سے جانا جاتا ہے؟
2. کیرلا کی سب سے لمبی دریا کون سی ہے؟
3. کتھاکلی کس قسم کا فن ہے؟
4. کیرلا میں مچھلی پکڑنے کے لیے کون سا خاص جال استعمال کرتا ہے؟
5. کیرلا کے لوگ کس نامی لباس کے لیے مشہور ہیں؟
6. کیرلا میں سب سے زیادہ کون سی زبان بولی جاتی ہے؟
7. کیرلا میں سب سے زیادہ دیکھنے والے پیڑ کون سا ہے؟
8. کیرلا میں کتنے اضلاع ہیں؟
9. کس دریا کو “کیرلا کی گنگا” کہا جاتا ہے؟
10. کون سا ضلع “مصالحوں کا باغ” کہلاتا ہے؟
11. کیرلا کا کون سا مشہور تہوار فصل کی کٹائی کے ساتھ جڑا جاتا ہے؟
12. کون سا کھیل "گلیوری پالیو" سے تعلق رکھتا ہے؟
13. کیرالہ کے دیہاتی علاقوں میں گھروں کی چھت کس سے بنائی جاتی ہے؟
14. "اتھا چایم" کس تہوار کا حصہ ہے؟
15. "نیلوکر نجی" پھول کتنے سال بعد کھلتا ہے؟
16. کیرالہ میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟
16. کیرالہ میں کتنی ندیاں ہیں؟
17. کیرالہ کا ریاستی پھل کون سا ہے؟
18. میں اردو پڑھتا
...
...
19. ان میں گیان پیٹھ یافتہ ادیب کون ہے؟
20. "عرفان میرا" کس شاعر کی کتاب ہے؟
21. 3 جنوری کا دن بدھ ہے تو 30 جنوری کون سادن ہے؟
22. مشہور تاریخی عمارت 'چار مینار' کہاں واقع ہے؟
23. قومی یوم تعلیم کب منایا جاتا ہے؟
24. مشہور نعرہ 'انقلاب زندہ باد' کا موجد کون ہے؟
25. لہر ا رہی ہیں ندیاں
بل کھار ہی ہیں نہریں
باغوں میں شان آئی
کھیتوں میں جان آئی
اشعار کا شاعر کون ہے؟
بل کھار ہی ہیں نہریں
باغوں میں شان آئی
کھیتوں میں جان آئی
اشعار کا شاعر کون ہے؟