FIRST TERMINAL EXAMINATION URDU STD 5 2025-26
سرگرمی ۱

Answer
پرندے (Birds) | جانور (Animals) |
---|---|
توتا (Parrot) | کتّا (Dog) |
کبوتر (Pigeon) | بکری (Goat) |
کوّا (Crow) | خرگوش (Rabbit) |
مرغی (Hen) | بلّی (Cat) |

Answer
میرا پسندیدہ جانور بلی ہے۔
بلی ایک پالتو جانور ہے۔
یہ بہت خوب صورت ہے۔
مجھے بلی بہت پسند ہے۔
سرگرمی II

Answer
روبی: آداب! آپ کیسے ہیں؟
نوری: میں ٹھیک ہوں۔
روبی: آپ کا نام کیا ہے؟
نوری: میرا نام نوری ہے۔
روبی: آپ کا گھر کہاں ہے؟
نوری: میرا گھر پاس ہے۔
روبی: چلو کھیلیں!
نوری: ٹھیک ہے!
سرگرمی III

Answer
دادا | دادی |
ابّا | امّی |
Answer
یہ گھر روبی کا ہے۔
Answer
روبی کے گھر میں ابّا، امّی، دادی، دادا، بہن اور بھائی ہیں۔
Answer
روبی کا گھر چھوٹا اور پیارا ہے۔
سرگرمی IV
کوکو کوکو کرتا ہوں۔
رنگ ہے میرا کالا کالا۔
بولو بولو میں کون ہوں؟
(a) کوئل (b) توتا (c) مرغا (d) کبوتر
Answer
(a) کوئل
کبوتر | کائیں کائیں |
کوّا | غٹرغوں غٹرغوں |
مرغا | ٹیں ٹیں |
توتا | ککڑوں کوں ککڑوں کوں |
Answer
کائیں کائیں ...................... کوّا
غٹرغوں غٹرغوں ...................... کبوتر
ٹیں ٹیں ...................... توتا
ککڑوں کوں ککڑوں کوں ...................... مرغا
Answer
مجھے توتا پسند ہے۔
اس کی آواز ٹیں ٹیں ہے۔ یہ ہرے رنگ کا ہوتا ہے۔
سرگرمی V (A)

Answer
پیاری | نیاری |
اچھی | سچی |
پلاتی | سناتی |
امّی پیاری ہے۔
Answer
امّی پیاری ہے۔
امّی اچھی ہے۔
امّی دودھ پلاتی ہے۔
امّی لوری سناتی ہے۔
سرگرمی V (B)

Answer
پنکھا , کرسی
پلنگ , میز
نیچے: یہ روبی کا کمرہ ہے۔
Answer
یہ روبی کا کمرہ ہے۔
اس کا کمرہ بہت پیارا اور اچھا ہے۔
اس کے کمرے میں پنکھا، کرسی، پلنگ اور میز ہیں۔
سرگرمی VI (A)

Answer
ایک بلّی تھی۔ اس کا دوست بکری تھی۔ وہ دونوں ایک دن بازار گئیں۔ بازار سے خرگوش لائے۔ راستے میں سیب اور آم کو دیکھا۔ ایک آم اس کو دیا۔ خرگوش بہت خوش ہوا۔
Answer
بلّی کا دوست بکری ہے۔
Answer
بلی اور بکری بازار سے خرگوش لائے۔
سرگرمی VI (B)

Answer
باغ مرغے کا تھا۔
Answer
مرغا پودوں کو پانی دے رہا تھا۔
Answer
باغ میں ایک توتا اور کوا آئے۔
Answer
کیونکہ توتے اور کوے نے اس کی مدد کی۔