URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

اتوار، 17 اگست، 2025

پھلوں کے بارے میں جملے

پھلوں کے بارے میں جملے

پھلوں کے بارے میں جملے

پھلوں کے بارے میں جملے
۱۔ انناس کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • یہ انناس ہے۔
  • یہ ایک میٹھا پھل ہے۔
  • یہ مزیدار اور خوشبودار پھل ہے۔
  • پکنے پر اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔
  • اس سے شربت، جام، اچار وغیرہ بناتے ہیں۔
۲۔ کٹھل کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • یہ کٹھل ہے۔
  • یہ ایک بڑا پھل ہے۔
  • یہ مزیدار اور خوشبودار پھل ہے۔
  • اس کا رنگ ہرا ہے۔
  • کٹھل صحت کے لیے اچھا ہے۔
  • یہ کیرالہ کا ریاستی پھل ہے۔
۳۔ آم کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • یہ آم ہے۔
  • یہ ایک میٹھا پھل ہے۔
  • یہ مزیدار اور خوشبودار پھل ہے۔
  • پکنے پر اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔
  • آم پھلوں کا راجہ ہے۔
  • آم ہمارا قومی پھل ہے۔
درست الفاظ سے خالی جگہ پُر کریں۔
۴۔ املی ۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔
  • کھٹی
۵۔ مرچ ۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔
  • تیز
۶۔ حلوہ ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
  • میٹھا
۷۔ نمک ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
  • نمکین
۸۔ کریلا ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
  • کڑوا