URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

اتوار، 17 اگست، 2025

سبزیوں کے بارے میں جملے

سبزیوں کے بارے میں جملے

سبزیوں کے بارے میں جملے

1. کدو کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • کدو ایک سبزی ہے۔
  • کدو کا رنگ ہرا ہوتا ہے۔
  • کدو نرم اور گول ہوتا ہے۔
  • کدو سے مزیدار سالن بنتا ہے۔
  • کدو صحت کے لیے اچھی ہے۔
2. پالک کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • پالک ایک سبزی ہے۔
  • پالک کے پتے ہرے ہوتے ہیں۔
  • پالک کھانے سے فائدہ ہوتا ہے۔
  • پالک صحت کے لیے اچھی ہے۔
3. کڑی پتہ کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • کڑی پتہ ایک سبزی ہے۔
  • یہ کھانے میں ڈالتے ہیں۔
  • کڑی پتہ خوشبو دیتا ہے۔
  • یہ پودے پر اگتا ہے۔
4. بینگن کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • بینگن ایک سبزی ہے۔
  • بینگن کا رنگ جامنی ہوتا ہے۔
  • یہ گول یا لمبا ہوتا ہے۔
  • بینگن مزیدار ترکاری ہے۔
5. بھنڈی کے بارے میں جملے لکھیے۔
  • بھنڈی ایک سبزی ہے۔
  • بھنڈی لمبی اور ہری ہوتی ہے۔
  • اس سے ترکاری بنائی جاتی ہے۔
  • بھنڈی بچوں کو بہت پسند آتی ہے۔