تہوار کے بارے میں نوٹ
عید مسلمانوں کا تہوار ہے۔ یہ تین دن کے روزے کے بعد عید مناتے ہیں۔ اس دن نماز کے لیے عید گاہ میں جاتے ہیں۔
نئے نئے کپڑے پہنتے ہیں اور اچھے اچھے کھانا کھاتے ہیں۔
عید پیار و محبت اور بھائی چارہ کا نشانہ ہے۔
اونم، کیرالہ کا مشہور تہوار ہے۔
یہ خوشی، فصل اور محبت کا تہوار ہے۔
لوگ پھولوں سے خوبصورت رنگولی بناتے ہیں۔
نئے کپڑے پہنتے ہیں اور خاص کھانے بناتے ہیں۔
بچے کھیلتے ہیں اور سب خوشیاں مناتے ہیں۔
دیوالی ایک روشنیوں کا تہوار ہے۔
یہ ہندوؤں کا مشہور تہوار ہے۔
لوگ اپنے گھروں کو چراغوں اور دیے سے سجاتے ہیں۔
میٹھے پکوان بنائے جاتے ہیں اور نئے کپڑے پہنے جاتے ہیں۔
بچے پٹاخے چلاتے ہیں اور سب خوشیاں مناتے ہیں۔
کرسمس ایک تہوار ہے جو عیسائیوں کا تہوار ہے۔
کرسمس کے دن لوگ گرجا گھر جاتے ہیں۔
ہر گھر میں تارے لگاتے ہیں۔ کرسمس ٹری سجاتے ہیں۔
کرسمس بچوں کو تحفے دیتا ہے۔
کرسمس پیار و محبت اور دوستی کا پیغام دیتا ہے۔