URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

Thursday, 31 July 2025

پیارا وطن

نظم کوئز

نظم کا کوئز

پیارا وطن

1. شاعر نے ہندوستان کو کیا کہا ہے؟

2. درختوں کے جھومنے کا ذکر کس ہوا میں ہوا ہے؟

3. پھل پھول پودے اور پھلواریاں کس کی شان میں ہیں؟

4. اس نظم میں کون سے پرندوں کا ذکر ہے؟

5. کون سی ندیوں کا ذکر ہے؟

6. "ہمارا وطن دل سے پیارا وطن" نظم میں کتنی بار دہرایا گیا ہے؟

7. اس نظم میں کس چیز کی محبت کو ماں کے پیار کے برابر بتایا گیا ہے؟

8. اس نظم کی آخری لائن کیا ہے؟

9. پتوں اور پھولوں کا منہ چومنے کا کیا مطلب ہے؟

10. "اس زندگی کی بہار" سے کیا مراد ہے؟

11. نظم کا بنیادی موضوع کیا ہے؟

12. جمنا کی لہروں کا زور کس بات کی علامت ہے؟

13. "ہندوستان ہے ہمارا وطن" کا کیا مطلب ہے؟

14. اس نظم میں شاعر نے کن چیزوں کی تعریف کی ہے؟

15. نظم کا کون سا حصہ ہندوستان کی قدرتی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے؟