URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

Thursday, 31 July 2025

دوستی

دوستی

دوستی

1. کشور کو کس کا گاؤں بہت پسند آیا؟

2. اجمل کی امی نے کشور کو کیا کھلائے؟

3. اجمل کی امی نے کشور کو کب آنے کو کہا؟

4. امی کی بات سن کر کشور کو کس کی کہانی یاد آئی؟

5. شاکرہ گھر کے سامنے کیسی بیٹھی تھی؟

6. شاکرہ کو دیکھ کر کس نے پوچھا کہ وہ کیوں چپ چاپ بیٹھی ہے؟

7. شاکرہ اداس کیوں تھی؟

8. شرما جی کی بیٹی کا کیا نام تھا جو اگلے دن آنے والی تھی؟

9. لتا کون سی جماعت میں پڑھتی تھی؟

10. دیوالی پر شاکرہ کس کے گھر گئی اور اسے کیسا لگا؟