URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

اتوار، 9 نومبر، 2025

کھیل کا راز (TEXT BOOK WORKSHEET)

URDUKIDS TAABIIR — کھیل کا راز (Worksheet)

URDUKIDS TAABIIR

کھیل کا راز

سرگرمی -۱

image
1️⃣: کھیلنے سے ہمیں کیا ملتا ہے؟
خوشی ملتی ہے۔
2️⃣: کھیلنے سے کیا اچھا رہتا ہے؟
صحت اچھی رہتی ہے۔
3️⃣: پانی میں کون سا کھیل ہوتا ہے؟
ولّم کلی، کیاکِنگ اور تیراکی۔
4️⃣: فٹ بال کی ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
جواب: گیارہ کھلاڑی۔
5️⃣: بچوں کے پسندیدہ کھیل کون سے ہیں؟
چھپا چھپی، آنکھ مچولی، گلی ڈنڈا۔
6️⃣: کھیلنے سے کیا بڑھتا ہے؟
طاقت اور دوستی۔

سرگرمی -۲

img2
Answer
🏟️ میدان میں کھیلے جانے والے کھیل: فٹ بال، باسکٹ بال، کھو کھو، والی بال، کبڈی، کُشتی 🏠 انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کھیل: بیڈمنٹن، شطرنج، کیرم بورڈ، لوڈو

سرگرمی ۳

ان کی مدد سے آپ اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں نوٹ تیار کریں۔
فٹ بال (Football)
  • فٹ بال ایک بہت مشہور کھیل ہے۔
  • یہ ایک بڑے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔
  • یہ پاؤں سے اور ایک بڑی گیند سے کھیلا جاتا ہے۔
  • اس میں بھی ہر ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔
  • ہم گیند کو لات مار کر گول کرتے ہیں۔
  • یہ کھیل سب کو بہت پسند ہے۔

https://urdukidstaabiir.in

سرگرمی ۴

img4
Answer
لیونل میسی (Lionel Messi)
  • یہ بہت تیز بھاگتے ہیں۔
  • لوگ انہیں 'میسی' کہہ کر بلاتے ہیں۔
  • جب یہ گول کرتے ہیں تو سب بہت خوش ہوتے ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo)
  • یہ بہت اونچی چھلانگ لگاتے ہیں۔
  • یہ بھی بہت مشہور ہیں۔
  • یہ گول کرکے ایک خاص انداز مناتے ہیں۔
ویرات کوہلی (Virat Kohli)
  • یہ انڈیا کی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔
  • یہ بہت چوکے اور چھکے مارتے ہیں۔
  • یہ میدان میں بہت جوش دکھاتے ہیں۔
مائیکل جارڈن (Michael Jordan)
  • یہ ہوا میں اڑتے ہوئے باسکٹ کرتے تھے۔
  • ان کے جوتے بہت مشہور ہیں۔
  • سب انہیں باسکٹ بال کا 'کنگ' کہتے ہیں۔

سرگرمی ۵

img5
Answer
img-ans

سرگرمی ۶

img6
Answer
کبوڈی کی ایک ٹیم میں نو کھلاڑی ہوتے ہیں۔
والی بال کی ایک ٹیم میں چھے کھلاڑی ہوتے ہیں۔
فٹ بال کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔
کرکٹ کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔
باسکٹ بال کی ایک ٹیم میں پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں۔
ہاکی کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔

https://urdukidstaabiir.in