URDUKIDS TAABIIR
آiؤ! مل کر کھیلیں (تعلیمی سرگرمیاں)
سرگرمی ۱
🏏 کھیلوں کے نام
- آنکھ مچولی
- کرکٹ
- فٹ بال
- ہاکی
- کبڈی
- چھُپا چھُپّی
سرگرمی ۲
| کھیل کا آلہ | کھیل |
|---|---|
| شٹل بیٹ | شٹل |
| بلا | کرکٹ |
| گیند | فٹ بال / کرکٹ |
| ہاکی اسٹک | ہاکی |
سرگرمی ۳
• بچے سے کرکٹ کھیلتے ہیں۔
• بچے آنکھ مچولی کھیلتے ہیں۔
• لڑکے ہاکی کھیلتے ہیں۔
• بچے کبڈی کھیلتے ہیں۔
سرگرمی ۴
🎾 میرا پسندیدہ کھیل
میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے۔
میں کرکٹ بہت شوق سے کھیلتا ہوں۔
اس میں بلا اور گیند ہوتی ہے۔
ہم میدان میں کرکٹ کھیلتے ہیں۔
یہ کھیل مجھے بہت مزہ دیتا ہے۔
کھیلنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔
میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے۔
میں کرکٹ بہت شوق سے کھیلتا ہوں۔
اس میں بلا اور گیند ہوتی ہے۔
ہم میدان میں کرکٹ کھیلتے ہیں۔
یہ کھیل مجھے بہت مزہ دیتا ہے۔
کھیلنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔
سرگرمی ۵
سرگرمی ۶
| حروف کو جوڑ کر بنائے گئے الفاظ | ان کی مدد سے جملے |
|---|---|
| ٹیلی وژن | یہ ٹیلی وژن ہے۔ |
| میز | یہ میز بہت چھوٹی ہے۔ |
| کتاب | میرے پاس ایک نئی کتاب ہے۔ |
| لڑکا | وہ ایک اچھا لڑکا ہے۔ |
| سورج | سورج نکل آیا ہے۔ |
| بارش | باہر بہت بارش ہو رہی ہے۔ |
