URDUKIDS TAABIIR
ننّھا مُنّا کوّا
TEXT BOOK QUESTIONS
Q1. نوری اور جوزف آنگن میں کس کو دانہ دے رہے تھے
جواب b) چوزوں کو
Q2. ناریل کے پیڑ پر کون سا پرندہ تھا
جواب b) توتا
Q3. پرندوں کو دیکھ کر جوزف کو کیا یاد آیا
جواب b) کہانی
Q4. ننھا منّا کوا کہاں رہتا تھا
جواب a) آم کے پیڑ پر
Q5. کوے کے گھونسلے میں کون تھے
جواب b) چھوٹے چھوٹے بچے
Q6. پیڑ کے نیچے کیا تھا
جواب b) مرغی کا ڈربہ
Q7. ناریل کے پیڑ پر کون رہتا تھا
جواب a) توتا
Q8. ایک دن کوا کس چیز کی تلاش میں باہر گیا
جواب b) کھانے کی
Q9. کوا باہر گیا تو کیا ہوا
جواب a) زوردار بارش اور تیز ہوا چلی
Q10. بارش میں کون سا بچہ نیچے گر گیا
جواب b) ننھا کوا
Q11. ننھے کوے نے نیچے گرنے کے بعد کیا کہا
جواب b) کائیں… کائیں… بچاؤ…!
Q12. ننھے کوے کی آواز سن کر کون باہر آیا
جواب b) توتا اور مرغی
Q13. ننھے کوے کو کہاں لے جایا گیا
جواب b) مرغی کے ڈربے میں
Q14. کوے نے جب گھونسلے میں بچے کو نہ پایا تو کیا کیا
جواب c) پریشان ہو کر ادھر اُدھر اُڑنے لگا
Q15. آخر میں کوے نے توتے اور مرغی سے کیا کہا
جواب b) ان کا شکریہ ادا کیا