۱۔ سڑک پر گاڑیوں کی کثرت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔
۲۔ انور اور راجو مڑو میں سفر کرنے ۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۔ عوامی سواریوں کے استعمال سے کیا فائدہ ہے
۴۔ نرملا ٹیچر نے کہا کہ، ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہی سڑک پار کرنی چاہیے۔
۵۔ "۱۰۸" کس کا فون نمبر ہے
۶۔ جب ہم سڑک پر چلتے ہیں تو ہمیں کس طرف چلنا چاہیے
۷۔ میسور پلس کس نے بنایا ہوا ہے
۸۔ میسور پلس میں کیا کیا ہیں
۹۔ "شیر میسور" کے نام سے کون مشہور ہیں
۱۰۔ "چاندنی چوک" کہاں واقع ہے
۱۱۔ باغ مغل دہلی میں کہاں واقع ہے
۱۲۔ "راج گھٹ" کس کا یادگار ہے
۱۳۔ لفظ "موج منانا" کا مترادف الفاظ کونسا ہے
۱۴۔ "جنتر منتر" کہاں واقع ہے
۱۵۔ بھارت کی ہے جان کرالاسب سے پیارا سب سے نرالاکس کا شعر ہے
1. کھیت میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
2. پٹری پر چلنے والی ایک گاڑی
3. ان میں ایک غزل شاعر ہے، جو آخری مغل بادشاہ تھا۔
4. امی کی امی کو کیا کہتے ہے
5. صحت کے لیے ضروری ہے
6. میں ایک پھل ہوں۔ میں رسیلا پھل ہوں۔ میرے بدن پر کانٹے ہیں۔ میں کون ہوں
7. میں ایک جانور ہوں۔ میں کالا ہوں۔ میرا کان بڑا ہے۔ میں کون ہوں
8. دیوالی کا دن تھا سب کے گھروں میں ۔۔۔۔۔۔ جل رہے تھے۔
9. ان میں ایک وزیر اعظم نہیں
10. جھانسی کی رانی ایک ۔۔۔۔۔۔۔ ہے
11. کرشی بھون سے ہمیں کیا ملتے ہیں
12. قوت بخش غذا ۔۔۔۔۔۔ کے لیے ضروری ہے
13. 'شور' ہم آہنگ لفظ کون سا ہے
14. پانی زور سے برس رہا ہے۔ یہ کس سے تعلق رکھتا ہے
15. سارے کھیت سوکھ رہے ہیں۔ یہ کس سے تعلق رکھتا ہے
1- ہندوستان کا قومی پھل کون سا ہے
2- یوم اطفال کب منایا جاتا ہے
3- پھولوں کا راجا کون سا ہے
4- ان میں سے الگ چن کر لکھیے
5- "خدا کی اپنی بستی" کے نام سے مشہور ہے
6- تاج محل کس نے بنوایا
7- میں ایک جنگلی جانور ہوں۔ میں پتے کھاتا ہوں۔ میری گردن لمبی ہے۔ میں کون ہوں
8- کوے کا رنگ سفید ہے۔ کوے کا رنگ کیا ہے
9- ان میں سے مناسب لفظ چن کر لکھیے
10- میں ایک پھل ہوں۔ میں صحت مند پھل ہوں۔ میرا رنگ لال ہے۔ میں کون ہوں
11- میں ایک گاڑی ہوں۔ میں ہوا پر اڑتا ہوں۔ ہوائی اڈے پر اترتا ہوں۔ میں کون ہوں
12- جشنِ آزادی کب منایا جاتا ہے
13- ہمارے قومی جھنڈے کے اوپر کا رنگ کون سا ہے
14- نظم "پیارا وطن" کس نے لکھا
15- "ترانہ ہندی" کس کی نظم ہے
1- قومی یومِ تعلیم کب منایا جاتا ہے؟
2- تلاشِ حق کس کی تصنیف ہے۔
3- بابائے اردو کے نام سے کون مشہور ہیں؟
4- قومی یومِ اردو کب منایا جاتا ہے؟
5- ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کون ہیں؟
6- عالمی یومِ اردو کب منایا جاتا ہے؟
7- ریاست کیرلا کی راجدھانی کون سا ہے؟
8- پانی خدا کی ایک انمول ۔۔۔۔۔ ہے۔
9- آج بدھ کا دن ہے۔ کل کون سا دن ہے؟
10- اتوار، پیر، منگل، ۔۔۔۔۔؟
11- دس، بیس، تیس، ۔۔۔۔۔؟
12- لفظ "ہندوستان" میں کتنے حروف ہیں؟
13- مرغی کا بچہ چوزہ ہے۔ گائے کا بچہ ۔۔۔۔۔ ہے؟
14- آج منگل کا دن ہے، تو کل کون سا دن تھا؟
15- ایک کلو ٹماٹر کے لیے پندرہ روپے ہیں۔ دو کلو ٹماٹر کے لیے کتنے روپے ہیں؟