NEW UPDATE
بدھ، 30 نومبر، 2022
جمعرات، 17 نومبر، 2022
اتوار، 13 نومبر، 2022
منگل، 8 نومبر، 2022
پیر، 31 اکتوبر، 2022
kerala piravi
حسن کی وجہ سے یہ ریاست دنیا بھر معروف ہے
اتوار، 30 اکتوبر، 2022
اتوار، 23 اکتوبر، 2022
Diwali in urdu
دیوالی جو دیپاولی اور عید چراغاں کے ناموں سے بھی معروف ہے ایک قدیم ہندو تہوار ہے، جسے ہر سال موسم بہار میںمنایا جاتا ہے۔ یہ تہوار یا عید چراغان روحانی اعتبار سے اندھیرے پر روشنی کی، جہالت پر علم کی، بُرائی پر اچھائی کیاور مایوسی پر اُمید کی فتح و کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس تہوار کی تیاریاں 9 دن پہلے سے شروع ہوجاتی ہیںاور دیگر رسومات مزید 5 دن تک جاری رہتے ہیں۔ اصل تہوار اماوس کی رات یا نئے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ اصلتہوار شمسی-قمری ہندو تقویم کے مہینہ کارتیک میں اماوس کی رات یا نئے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ گریگورین تقویمکے مطابق یہ تہوار وسط اکتوبر اور وسط نومبر میں پڑتا ہے۔
دیوالی کی رات سے پہلے ہندو اپنے گھروں کی مرمت، تزئین و آرائش اور رنگ و روغن کرتے ہیں،اور دیوالی کی رات کو نئےکپڑے پہنتے ہیں، دیے جلاتے ہیں، کہیں روشن دان، شمع اور کہیں مختلف شکلوں کے چراغ جلائے جاتے ہیں، یہ دیے گھروں کےاندر اور باہر، گلیوں میں بھی رکھے ہوتے ہیں۔ اور دولت و خوشحالی کی دیوی لکشمی کی پوجا کی جاتی ہے، پٹاخے داغےجاتے ہیں، بعد ازاں سارے خاندان والے اجتماعی دعوتوں کا اہتمام کرتے ہیں اور خوب مٹھائیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔ دوستاحباب کو مدعو کیا جاتا ہے اور تحفے تحائف تقسیم کیے جاتے ہیں۔ جہاں دیوالی منائی جاتی ہے وہاں دیوالی کو ایکبہتریں تجارتی موسم بھی کہا جاتا ہے۔
دیوالی ہندوؤں کا اہم تہوار ہی نہیں بلکہ اہم رسم یا رواج بھی ہے اور بھارت کے علاقوں کی بنیاد پر اس کا دارومدار ہے۔بھارت کے کئی علاقوں میں، یہ تہوار دھنتیرس سے شروع ہوتا ہے، نرک چتردشی دوسرے دن منائی جاتی ہے، دیوالیتیسرے دن، چوتھے دن دیوالی پاڑوا شوہر بیوی کے رشتوں کے لیے وقف ہے اور پانچواں دن بھاؤبیج بھائی بہن کے رشتوں کےلیے مخصوص ہے، اس پر یہ تہوار ختم ہوجاتا ہے۔ عام طور پر دھنتیرس، دسہرا کے اٹھارہ دن بعد پڑتا ہے۔
جس رات کو ہندو دیوالی مناتے ہیں، اُسی رات کو جین پیروکار مہاویر کے موکش (نجات) پانے کی خوشی میں جشنِ چراغاںدیوالی مناتے سکھ پیروکار اس تہوار کو بندی چھوڑ دیوس کے نام سے مناتے ہیں۔
بھارت میں، دیوالی کے ایام میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے، نیز نیپال، ماریشس، سری لنکا، میانمار، گیانا، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو،سرینام، ملیشیا، سنگاپور اور فجی میں بھی دیوالی سرکاری تہوار ہے۔
مشہور اشاعتیں
-
MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-5 MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-6 MID TERM EXAMINATION 2025-26 STD-7 FIRST TERMINAL EXAMINATION URDU S...
-
گھر بسائیں ابّا آئے۔۔۔ (YouTube)ابّا آئے ابّا آئے(worksheet) WORKSHEET MEMORY GAME1 MEMORY GAME 2 MEMORY GAME3 WORDS FILLING Rearrange th...
-
Munshi Premchand Quiz - Part 2 URDUKIDS TAABIIR پریم چند دن Munshi Premchand QUIZ...
-
خدا کی اپنی بستی (text book ) خدا کی اپنی بستی (نظم) خدا کی اپنی بستی(READING CARD) خدا کی اپنی بستی QUIZ-1 QUIZ-2 GAME 1 GAME 2 Rearrange t...



















