URDUKIDS TAABIIR
TEXT BOOK worksheets
سہانا سفر
سرگرمی ۱
سرگرمی ۲
آپ کے پسندیدہ تفریحی مقام کے بارے میں نوٹ لکھیے۔
. میرا پسندیدہ تفریحی مقام برنداون گارڈن ہے۔
. ہم وہاں شام کے وقت پہنچے تھے۔
. یہ جگہ رنگ برنگے پھولوں سے بھری ہوئی تھی۔
. وہاں کا موسیقی فوّارہ سب سے خوب صورت تھا۔
. پانی کو موسیقی کی دھن پر ناچتے دیکھ کر بہت مزہ آیا۔
. وہاں کا ماحول بہت خوشگوار اور پرسکون تھا۔
. میں اس سفر کی یاد کبھی نہیں بھول سکتی۔

سرگرمی (میسور)
میسور ہندوستان کا ایک مشہور مقام ہے۔ وہاں میسور پیلس اور ٹیپوسلطان کا قلعہ ہے۔
میسور کے بارے میں ایک بیانیہ تیار کیجیے۔

میسور
۔ میسور ہندوستان کا ایک مشہور اور خوبصورت شہر ہے۔
۔ یہ اپنی تاریخی عمارتوں اور ثقافت کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
۔ یہاں کا مشہور محل میسور پیلس ہے۔
۔ محل کے اندر راجاؤں کے لباس اور زیورات رکھے ہیں۔
۔ میسور کا چڑیا گھر بھی بہت مشہور ہے۔
۔ قریب ہی سری رنگا پٹنم میں ٹیپو سلطان کا قلعہ ہے۔
۔ شام کو لوگ برنداون گارڈنز میں فوارے اور پھول دیکھتے ہیں۔

سرگرمی ۴
سرگرمی ۵
سرگرمی ۶
سفر کرنے سے زندگی میں کئی تجربات حاصل ہوتے ہیں۔
آپ نے کئی سفر کیے ہوں گے۔
اپنے پسندیدہ سفر کے بارے میں ایک سفر نامہ تیار کیجیے۔

میرا پسندیدہ سفر اسکول کا میسور کا سفر تھا۔ صبح پانچ بجے ہماری بس روانہ ہوئی۔ ہم ویناڈ سے ہوتے ہوئے سلطان بتیری پہنچے۔ وہاں سے ہم مُتَّنگا جنگل گئے جو بہت خوبصورت تھا۔ میسور پہنچ کر ہم میسور چڑیا گھر گئے اور شیر، زیبرا اور بہت سے پرندے دیکھے۔ ہم نے خوبصورت میسور پیلس بھی دیکھا۔ یہ سفر میرے لیے بہت خوشی اور سیکھنے کا باعث بنا
سرگرمی ۷
میری ایک دن کی ڈائری
میں صبح چھ بجے اٹھتی ہوں۔ میں نماز پڑھ کر ناشتہ کرتی ہوں۔ پھر میں اسکول جاتی ہوں اور وہاں دل لگا کر پڑھائی کرتی ہوں۔ دوپہر کو میں گھر واپس آتی ہوں۔ گھر آ کر کھانا کھاتی ہوں اور تھوڑا آرام کرتی ہوں۔ شام کو میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتی ہوں۔ رات کو میں ہوم ورک مکمل رتی ہوں اور پھر سو جاتی ہوں۔