URDUKIDS TAABIIR
TEXT BOOK WORK SHEET
ہوائی جہاز
ہدایت: نظم ’ہوائی جہاز‘ غور سے پڑھیں اور سوالوں کے جواب دیں۔
سرگرمی ۱
۱) ہوائی جہاز کو لوہے کی چیل کیوں کہتے ہیں؟
جواب: کیونکہ یہ لوہے کا بنا ہے اور چیل (پرندے) کی طرح اڑتا ہے۔
۲) ہوائی جہاز ہوا میں کیسے اڑتا ہے؟
جواب: جیسے پانی میں کشتی چلتی ہے۔
سرگرمی ۲
- سائیکل کتنی پیاری ہے۔
- یہ سواری دیتی ہے۔
- اس میں گھنٹی ہے۔
- یہ پیڈل سے چلتی ہے۔
- یہ بریک سے رکتی ہے۔
سرگرمی ۳
سرگرمی ۴
سرگرمی ۵
سرگرمی ۶
