URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

ہفتہ، 28 فروری، 2026

سرکس آیا(worksheet )

URDUKIDS TAABIIR - TEXT BOOK Worksheets

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK worksheets

سرکس آیا

سرگرمی ۱

ہم آواز الفاظ
رچایا ............. بلایا
آئی ............. لائی
آیا ............. کھایا

سرگرمی ۲

سوال: بھالو کیا چلا رہا ہے؟
جواب: سائیکل

سوال: سرکس میں کون ناچتا ہے؟
جواب: ہاتھی

سوال: کون جھولا جھول رہے ہیں؟
جواب: لڑکی لڑکے

سوال: سرکس میں تار پر کون چلتا ہے؟
جواب: انسان

سرگرمی ۳

سرگرمی ۴

سرگرمی ۵