URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

ہفتہ، 16 اگست، 2025

ممتا کے سائے میں

ممتا کے ساہے میں

1. ہمیں کس نے پالا؟

2. ماں نے ہمیں کیسے پالا؟

3. جب ہمیں دکھ ہوا تو کس کو بھی دکھ ہوا؟

4. جب ہم خوش ہوئے، تو کون خوش ہوئی؟

5. شاعر کہتا ہے “ماں کے قدموں کے نیچے ہے”؟

6. ماں خوش ہو تو کون خوش ہوتا ہے؟

7. ہمیں ماں کی کیا کرنی چاہیے؟

8. دنیا میں سب کچھ ملتا ہے لیکن کون نہیں ملتا؟

9. ماں ہمیں کس سے پالتی ہے؟

10. ماں کی خدمت کرنا کیسا کام ہے؟

11. شاعر نے کس کے بارے میں کہا “بہت خدمت کرتی ہے”؟

12. جب بچہ روتا ہے تو ماں کیا کرتی ہے؟

13. امّی کیا سناتی ہیں؟

14. امّی کیا گاتی ہیں؟

15. ابّا بچّے کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟

16. دادا جان کون ہیں؟

17. دادی جان کون ہیں؟

18. نانا کون ہیں؟

19. نانی کون ہیں؟

20. تایا جان کون ہیں؟

21. چچا کون ہیں؟

22. پھوپھی کون ہیں؟

23. خالہ کون ہیں؟

24. ماموں کون ہیں؟

25. ہم آواز الفاظ: “غزت” کے ساتھ کون سا لفظ آتا ہے؟

26. “کیا ہے” کے ساتھ کون سا ہم آواز ہے؟

27. “ملے گی” کے ساتھ کون سا لفظ ہے؟

28. “اچھے، سچے” کا تعلق کس سے ہے؟

29. دنیا میں سب کچھ ملتا ہے لیکن کس جیسی ہستی دوبارہ نہیں ملتی؟

30. ماں کے قدموں کے نیچے کیا ہے؟