URDU KIDS TAABIIR...

NEW UPDATE

منگل، 3 مارچ، 2026

ANNUAL EXAM REVISION URDU STD 6

UrduKids Taabiir - Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK QUESTIONS

پھولوں کی مہک

سوال و جواب

۱. بھنورے پھولوں کا رس کیوں پیتے ہیں؟

جواب: بھنورے کھانے کے لیے پھولوں کا رس پیتے ہیں۔

۲. تالاب کا پانی کیسا ہے؟

جواب: تالاب کا پانی صاف ہے۔
سرگرمی ۲
Activity 2 Question
Answer 1 Answer 2 Answer 3 Answer 4
سرگرمی ۳: جملے بنائیں
Activity 3 Question

ٹھنڈی ٹھنڈی: آج ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا ہے۔

لہلہانا: کھیت میں فصلیں لہلہا رہی ہیں۔

منڈلانا: آسمان پر بادل منڈلا رہے ہیں۔

چہچہانا: چڑیاں چہچہا رہی ہیں۔

بھنبھنانا: مچھر بھنبھنا رہا ہے۔


Written Answer
سرگرمی ۴: دھنک کے رنگ
Activity 4 Rainbow
  • دھنک کا پہلا رنگ لال ہے۔
  • دھنک کا دوسرا رنگ نارنگی ہے۔
  • دھنک کا تیسرا رنگ پیلا ہے۔
  • دھنک کا چوتھا رنگ ہرا ہے۔
  • دھنک کا پانچواں رنگ نیلا ہے۔
  • دھنک کا چھٹا رنگ اودا ہے۔
  • دھنک کا ساتواں رنگ بینگنی ہے۔
Rainbow Answers
سرگرمی ۵
Activity 5 Question
Activity 5 Answer 1 Activity 5 Answer 2
URDUKIDS TAABIIR Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK QUESTIONS

اپنا گھر پیارا لگتا

سرگرمی ۱

1) ننھی چڑیا کو روتے دیکھ کر بلو نے کیا سوچا؟

2) “ ہمیں اپنا ہی گھر پیارا لگتا ہے” — ننھی چڑیا ایسا کیوں کہتی ہے؟

۱) بلو نے سوچا کہ ننھی چڑیا کو گھر لے جانا چاہیے۔

۲) کیونکہ ننھی چڑیا کو اپنا گھر اچھا لگتا ہے۔

سرگرمی ۲

Activity Image
  • سانپ بل میں رہتا ہے۔
  • چڑیا گھونسلے میں رہتی ہے۔
  • مرغی ڈربے میں رہتی ہے۔
  • گائے طویلہ میں رہتا ہے۔
Key Image

سرگرمی ۳

کہانی اپنا گھر پیارا لگتا ہے آپ کو کیسی لگی؟ آئیے، اس کہانی کو رول پلے کے ذریعے پیش کریں۔

رول پلے (مکالمہ):

آواز: چھل... چھل...
شنو: ارے! وہ دیکھو گلہری۔ میں اسے پکڑتا ہوں۔
شانی: نہیں شنو! مت پکڑو۔ اسے جانے دو۔ آؤ کہانی سنتے ہیں۔

چڑیا: چوں... چوں...
نیلو: دیکھو! دو پیاری چڑیاں۔
بلو: آؤ، انہیں اپنے گھر لے چلیں۔ وہاں نرم بستر پر سلائیں گے۔
چڑیا: نہیں، نہیں! ہمیں مت پکڑو۔ ہمیں اپنا گھر پیارا لگتا ہے۔
نیلو: ٹھیک ہے۔ تم اپنے گھر میں رہو۔
سب مل کر: اپنا گھر سب سے پیارا!

سرگرمی ۴

بچو! ننھی چڑیا اور امی چڑیا کی گفتگو کے مطابق پردے میں سجے اور جملے لکھیے۔

• ننھی چڑیا: امی! امی!!
• امی چڑیا: کیا بات ہے بیٹی؟
• ننھی چڑیا: امی! مجھے بھوک لگی ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو بیٹی، دانا کھا لو۔
• ننھی چڑیا: امی! دانا بہت اچھا ہے۔
• امی چڑیا: ہاں بیٹی! یہ تازہ دانا ہے۔
• ننھی چڑیا: امی! مجھے پانی پینا ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو، پانی بھی پی لو۔
• ننھی چڑیا: امی! اب مجھے نیند آئی۔
• امی چڑیا: آ جاؤ، میرے پاس سو جاؤ۔
• ننھی چڑیا: شب بخیر پیاری امی۔
• امی چڑیا: شب بخیر میری بیٹی۔

سرگرمی ۵

  1. کہانی کہاں کی ہے؟
  2. ندی کے کنارے کیا تھا؟
  3. پیڑ پر کون رہتا تھا؟
  4. نیچے کون رہتی تھی؟
  5. کبوترا اور چیونٹی کیسے دوست تھے؟

سرگرمی ۶

۱) چیونٹیاں مٹھائی کھا رہی ہیں۔
۲) پیڑ کے نیچے بلی ہے۔
۳) بلی نے مٹھائی چھین لی۔
۴) چیونٹیاں بلی کو دیکھ رہی تھیں۔

خلاصہ: ایک دن کچھ چیونٹیاں مٹھائی لائیں... (کوّے نے ان کی مدد کی اور مٹھائی واپس دلائی)۔

URDUKIDS TAABIIR Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK QUESTIONS

اپنا گھر پیارا لگتا

سرگرمی ۱

1) ننھی چڑیا کو روتے دیکھ کر بلو نے کیا سوچا؟

2) “ ہمیں اپنا ہی گھر پیارا لگتا ہے” — ننھی چڑیا ایسا کیوں کہتی ہے؟

۱) بلو نے سوچا کہ ننھی چڑیا کو گھر لے جانا چاہیے۔

۲) کیونکہ ننھی چڑیا کو اپنا گھر اچھا لگتا ہے۔

سرگرمی ۲

Activity Image
  • سانپ بل میں رہتا ہے۔
  • چڑیا گھونسلے میں رہتی ہے۔
  • مرغی ڈربے میں رہتی ہے۔
  • گائے طویلہ میں رہتا ہے۔
Key Image

سرگرمی ۳

کہانی اپنا گھر پیارا لگتا ہے آپ کو کیسی لگی؟ آئیے، اس کہانی کو رول پلے کے ذریعے پیش کریں۔

رول پلے (مکالمہ):

آواز: چھل... چھل...
شنو: ارے! وہ دیکھو گلہری۔ میں اسے پکڑتا ہوں۔
شانی: نہیں شنو! مت پکڑو۔ اسے جانے دو۔ آؤ کہانی سنتے ہیں۔

چڑیا: چوں... چوں...
نیلو: دیکھو! دو پیاری چڑیاں۔
بلو: آؤ، انہیں اپنے گھر لے چلیں۔ وہاں نرم بستر پر سلائیں گے۔
چڑیا: نہیں، نہیں! ہمیں مت پکڑو۔ ہمیں اپنا گھر پیارا لگتا ہے۔
نیلو: ٹھیک ہے۔ تم اپنے گھر میں رہو۔
سب مل کر: اپنا گھر سب سے پیارا!

سرگرمی ۴

بچو! ننھی چڑیا اور امی چڑیا کی گفتگو کے مطابق پردے میں سجے اور جملے لکھیے۔

• ننھی چڑیا: امی! امی!!
• امی چڑیا: کیا بات ہے بیٹی؟
• ننھی چڑیا: امی! مجھے بھوک لگی ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو بیٹی، دانا کھا لو۔
• ننھی چڑیا: امی! دانا بہت اچھا ہے۔
• امی چڑیا: ہاں بیٹی! یہ تازہ دانا ہے۔
• ننھی چڑیا: امی! مجھے پانی پینا ہے۔
• امی چڑیا: یہ لو، پانی بھی پی لو۔
• ننھی چڑیا: امی! اب مجھے نیند آئی۔
• امی چڑیا: آ جاؤ، میرے پاس سو جاؤ۔
• ننھی چڑیا: شب بخیر پیاری امی۔
• امی چڑیا: شب بخیر میری بیٹی۔

سرگرمی ۵

  1. کہانی کہاں کی ہے؟
  2. ندی کے کنارے کیا تھا؟
  3. پیڑ پر کون رہتا تھا؟
  4. نیچے کون رہتی تھی؟
  5. کبوترا اور چیونٹی کیسے دوست تھے؟

سرگرمی ۶

۱) چیونٹیاں مٹھائی کھا رہی ہیں۔
۲) پیڑ کے نیچے بلی ہے۔
۳) بلی نے مٹھائی چھین لی۔
۴) چیونٹیاں بلی کو دیکھ رہی تھیں۔

خلاصہ: ایک دن کچھ چیونٹیاں مٹھائی لائیں... (کوّے نے ان کی مدد کی اور مٹھائی واپس دلائی)۔

UrduKids Taabiir Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK WORK SHEET

آپ کے انتظار میں

سرگرمی ۱

۱) جمیل کس مقابلے میں اوّل آیا؟

۲) جمیل نے بھائی جان کے نام خط کیوں لکھا؟

Answer:

۱) جمیل نظم خوانی کے مقابلے میں اوّل آیا۔

۲) جمیل نے بھائی جان کو اپنی کامیابی (مقابلے میں اول آنے) کی خوش خبری دینے کے لیے خط لکھا۔

سرگرمی ۲
Question Image Activity 2
Answer:

ڈاکیہ, ڈاک گھر, لفافہ, ڈاک ٹکٹ, ڈاک مہر, ڈاک باکس

  • ڈاکیہ خط لاتا ہے۔
  • لفافہ کے اندر خط ہے۔
  • ڈاک مہر لفافہ پر لگاتا ہے۔
  • ڈاک ٹکٹ لفافہ پر لگاتا ہے۔
  • خط ڈاک باکس میں پوسٹ کرتا ہے۔
سرگرمی ۳
Question Image Activity 3
Answer:

جمیل: آداب سر!

پوسٹ ماسٹر: آداب بیٹا! کیا چاہیے؟

جمیل: سر! مجھے خط پوسٹ کرنا ہے۔

پوسٹ ماسٹر: بہت اچھا بیٹا! ٹکٹ لگایا ہے؟

جمیل: جی سر! میں نے ٹکٹ لگا دیا ہے۔

پوسٹ ماسٹر: شاباش! اب اسے اس ڈبے میں ڈال دو۔

جمیل: شکریہ سر!

پوسٹ ماسٹر: خوش رہو بیٹا!

سرگرمی ۴
Question Image Activity 4
Answer: Answer Activity 4
سرگرمی ۵
Question Image Activity 5
Answer: Answer Activity 5
UrduKids Taabiir Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK WORK SHEET

ہوائی جہاز

ہدایت: نظم ’ہوائی جہاز‘ غور سے پڑھیں اور سوالوں کے جواب دیں۔

سرگرمی ۱
۱) ہوائی جہاز کو لوہے کی چیل کیوں کہتے ہیں؟

جواب: کیونکہ یہ لوہے کا بنا ہے اور چیل (پرندے) کی طرح اڑتا ہے۔


۲) ہوائی جہاز ہوا میں کیسے اڑتا ہے؟

جواب: جیسے پانی میں کشتی چلتی ہے۔

سرگرمی ۲
Activity 2 Question
  • سائیکل کتنی پیاری ہے۔
  • یہ سواری دیتی ہے۔
  • اس میں گھنٹی ہے۔
  • یہ پیڈل سے چلتی ہے۔
  • یہ بریک سے رکتی ہے۔
Activity 2 Answer
سرگرمی ۳
Activity 3 Question
Activity 3 Answer
سرگرمی ۴
Activity 4 Question
Activity 4 Answer
سرگرمی ۵
Activity 5 Question
Activity 5 Answer 1 Activity 5 Answer 2
سرگرمی ۶
Activity 6 Question
Activity 6 Answer
Urdu Kids Worksheet

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK WORK SHEET

خون کا عطیہ

سرگرمی ۱

بچو! ’گفتگو‘ خون کا عطیہ’ غور سے پڑھیں اور سوالوں کے جواب لکھیں۔

۱) خون کا عطیہ کرنا ضروری ہے۔ کیوں؟

دوسروں کی جان بچانے کے لیے۔ (یہ ہماری صحت کے لیے بھی اچھا ہے)۔

۲) خون کا عطیہ کون کون کر سکتے ہیں؟

مرد اور عورتیں دونوں خون کا عطیہ کر سکتے ہیں۔

سرگرمی ۲

دادا جان: جمیل بیٹے! آپ دونوں کہاں گئے تھے؟
جمیل: ہم اسپتال گئے تھے۔ ابّا جان نے خون دیا ہے۔
دادا جان: بہت خوب! کس کو خون دیا؟
جمیل: ابّا جان کے دوست واسو دیو کو۔
دادا جان: یہ تو بہت نیک کام ہے۔
جمیل: جی ہاں! اس سے جان بچتی ہے۔
دادا جان: کیا تم نے بھی خون دیا؟
جمیل: نہیں، میں ابھی چھوٹا ہوں۔ بڑا ہو کر دوں گا۔

سرگرمی ۳

سرگرمی ۴

Urdu Kids Worksheet - پانی انمول ہے

URDUKIDS TAABIIR

TEXT BOOK WORK SHEET

پانی انمول ہے

سرگرمی ۱

بچو! کہانی ’پانی انمول ہے‘ پڑھیں اور سوالوں کے جواب لکھیں۔

۱) ”جناب ! یہ رہا پانی۔ ایک گلاس سے زیادہ مت پینا“، چوکی دار ایسا کیوں کہتا ہے؟

۲) گاؤں والوں نے ناراین کا شکریہ ادا کیا۔ کیوں؟

۳) بچو! پانی ہمیں کہاں کہاں سے ملتا ہے؟ لکھیے۔

جواب ۱: کیونکہ پینے کا پانی چار کلومیٹر دور سے لانا پڑتا تھا۔

جواب ۲: کیونکہ ناراین نے گاؤں کا گندا تالاب صاف کیا تھا۔

جواب ۳: ہمیں پانی بارش، ندی، تالاب اور کنویں سے ملتا ہے۔

سرگرمی ۲
Activity 2 Question Image

چوکی دار: کیا بات ہے؟

نارائن: بھائی! تھوڑا پانی پلا دیں۔

چوکی دار: یہ لیں پانی، لیکن صرف ایک گلاس پینا۔ پانی بہت دور سے لانا پڑتا ہے۔

نارائن: آپ گاؤں کے تالاب کا پانی کیوں نہیں پیتے؟

چوکی دار: وہ پانی گندا ہے۔ اسے پینے سے لوگ بیمار ہو جاتے ہیں۔

نارائن: تو پھر ہمیں مل کر تالاب صاف کرنا چاہیے۔

Activity 2 Answer Image
سرگرمی ۳
Activity 3 Question Image
  • پانی انمول ہے۔
  • پانی نہیں تو ہم نہیں۔
  • ہر جانداروں کو جینے کے لیے پانی کی ضرورت ہے۔
  • پانی کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
  • پانی کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔
  • پانی کا صحیح استعمال کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔
Ans Img 1 Ans Img 2 Ans Img 3 Ans Img 4 Ans Img 5 Ans Img 6
سرگرمی ۴
Activity 4 Question Image

ویڈیو دیکھ کر امرناتھ بہت اداس ہوا اور رونے لگا۔

اس نے اپنی ٹیچر سے کہا، "میں اب پانی کبھی خراب نہیں کروں گا!"

پھر وہ جلدی سے اپنے گھر گیا۔

اس نے اپنی امی سے کہا، "امی جان! میں اب نل کھلا نہیں چھوڑوں گا۔"

اس کے بعد سے امرناتھ نے پانی بچانا شروع کر دیا اور نہانے کے لیے بالٹی کا استعمال کرنے لگا۔

اب وہ سب کا پیارا اور بہت اچھا بچہ بن گیا ہے۔

Ans Img 1 Ans Img 2 Ans Img 3
سرگرمی ۵
Activity 5 Question Image
  1. یہ میری کتاب ہے۔
  2. یہ میرا بستہ ہے۔
  3. یہ میرا اسکول ہے۔
  4. یہ میرے ابا ہیں۔
  5. یہ میرے استاد ہیں۔
Activity 5 Answer Image